https://ur.abna24.com/xhJGm17 اپریل 2016 - 10:38 News ID 747960 اخبار آسیای مرکزی و شبه قاره اصلی صفحہ اخبار آسیای مرکزی و شبه قاره تصویری رپورٹ: نائجیریا میں بوکوحرام کا خوفناک سایہ 17 اپریل 2016 - 10:38 News ID: 747960 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں ایک عشرہ قبل بوکوحرام گروہ کو مغربی تعلیمات کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا تھا لیکن یہ گروہ آج نائجیریا کے عوام کے لئے خوفناک سایہ بن گیا ہے۔